تاڑنا[2]
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سزا، گوشمالی، سرزنش، دشنام طرازی، گالی گلوچ، ضرب، مار پیٹ، تادیب، سیاست، عقوبت، عذاب۔ (پلیٹس) ١ - مارنا، دشنام طرازی کرنا، ضرب لگانا، سزا دینا، ملامت کرنا، برا بھلا کہنا، تادیب کرنا، گوشمالی کرنا، سرزنش کرنا۔ (پلیٹس، جامع اللغات)
اشتقاق
ہندی سے ماخوذ اسم 'تاڑ' کے ساتھ اردو قاعدے کے مطابق 'نا' بطور علامت مصدر لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور فعل مستعمل ہے۔
جنس: مذکر